اینکر حسنین رفیق ایف آئی اے کیس سے ڈسچارج

Aug 04, 2023 | 13:28 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز:نیا پاکستان کے اینکرحسنین رفیق نے مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق نیا پاکستان کے اینکرحسنین رفیق کو مجسٹریٹ محمد شبیر کی عدالت میں پیش کردیا گیا جہاں کیس کی سماعت ہوئی۔ایف آئی اے نے اینکر پرسن کو 7 روز جسمانی ریمانڈ مانگ لیا۔ عدالت نے کیس کو خارج کرتےہوئے اینکر حسنین رفیق کو  ڈسچارج کردیا۔​

مزیدخبریں