ایک نیوز:نیا پاکستان کے اینکر حسنین رفیق نے مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق نیا پاکستان کے اینکر حسنین رفیق کو مجسٹریٹ محمد شبیر کی عدالت میں پیش کردیا گیا جہاں کیس کی سماعت ہوئی۔ایف آئی اے نے اینکر پرسن کو 7 روز جسمانی ریمانڈ مانگ لیا۔ عدالت نے کیس کو خارج کرتےہوئے اینکر حسنین رفیق کو ڈسچارج کردیا۔