منکیرہ: بکری کو بچانے کیلئے باپ، بیٹے کی نہر میں چھلانگ، بیٹے کی نعش برآمد

منکیرہ: بکری کو بچانے کیلئے باپ، بیٹے کی نہر میں چھلانگ، بیٹے کی نعش برآمد

ایک نیوز: بکری کو  بچانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگانے کیلئے باپ، بیٹے نے نہر میں چھلانگ لگادی ، بیٹے کی نعش برآمد کر لی گئی ہے جبکہ باپ کی تلاش جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق منکیرہ کے نواحی علاقہ گوہر والا گریٹر تھل کینال کنارے بکری نہر میں گر گئی ۔بیس سالہ چرواہے نے بکری نکالنے کیلئے نہر میں چھلانگ لگا دی،بیٹے کو نہر میں ڈوبتا ہوا دیکھ کر باپ نے بھی نہر میں چھلانگ لگا دی ۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ بیس سالہ بیٹے کی نعش نکال لی گئی جبکہ باپ کی تلاش جاری ریسکیو