ایک نیوز نیوز: پاکستان کے شجر عباس کامن ویلتھ گیمز میں 200 میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شجرعباس نے کامن ولتھ گیم میں 200 میٹر ریس میں حصہ لیا. شجر عباس25 سال بعد پاکستان کی جانب سے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے اتھلیٹ بن گئے ہیں۔ شجر عباس نے مقررہ فاصلہ 12۔21 سیکنڈ میں طے کیا۔ نائجیریا کے اوڈوڈی اونوزوریکا نے مقررہ فیصلہ 21.18 سیکنڈ میں مکمل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
واضع رہے کہ ویٹ لفٹنگ میں محمد نوح دستگیر بٹ نے پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیتا جبکہ شاہ حسین شاہ نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
Awesome awesome awesome.....
— Qadir Khawaja (@iamqadirkhawaja) August 4, 2022
PAKISTANI BULLET Shajjar Abbas ????❤️❤️ won 200m first round and reached into the semi finals after 30 years
Welldone Shajar Abbas#Birmingham2022 #CommonwealthGames2022 @ShahnawazDahani #CommonwealthGames2022 pic.twitter.com/vHeKYboxlu