ایک نیوز نیوز: نیو یارک میں ملٹی نیشنل فوڈ چین میکڈونلڈ کے ملازم کو ٹھنڈے چپس دینے پر گولی مار کر شدید زخمی کر دیا گیا ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق نیو یارک کے علاقے بروکلین میں 20 سالہ شخص مائیکل مورگن نے میکڈونلڈ کے 23 سالہ ورکر کو گولی مار دی کیونکہ ریسٹورنٹ میں آنے والی اس کی والدہ نے شکایت کی تھی کہ انہیں ٹھنڈے چپس دئیے گئے۔خاتون نے اپنے بیٹے مارگن کو ویڈیو کال کر کے شکایت کی جو غصے کی حالت میں ریستوران آئے۔اور ملازم سے بحث کے بعد اسے گولی ماردی.
bye bye ! New York male and his girlfriend arrested for the shooting of the McDonald's worker because his fries were cold pic.twitter.com/ooS3EDthgi
— neil jettel (@NeilJettel2) August 4, 2022