ایک نیوز :تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الہی کا پمز کارڈیک سنٹر میں ایکوکارڈیوگرام ٹیسٹ ہوا ، ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کی ٹیسٹ رپورٹ نارمل آئی ۔
ذرائع کے مطابق پرویز الہی کی ایکوکارڈیوگرام ٹیسٹ رپورٹ نارمل ہے، چوھری پرویز الہی کی مجموعی حالت تسلی بخش ہے، پرویز الہی کو دو روز میں اسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان ہے ۔