ایک نیوز:سابق نگرانی صوبائی وزیر عامر میر کو پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔
ذرائع کےمطابق عامر میر کو پی سی بی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ میں ذمہ داری دی جا سکتی ہے۔ بورڈ کے دیگر اہم عہدوں پر بھی نئے چہروں کو لانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
ذرائع کےمطابق ڈائریکٹر میڈیا پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ماہ کی چھٹی پر چلی گئیں ،عامر میر صوبائی نگران حکومت میں محسن نقوی کے ساتھ وزیراطلاعات تھے۔