پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

Apr 04, 2024 | 10:28 AM

ایک نیوز:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔
 عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

 جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی متفرق درخواست پر سماعت کی ۔
درخواست گزاروکیل نےموقف اختیارکیاکہ حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا، انٹرنیشنل سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہورہا۔

مزیدخبریں