ایک نیوز :ملک بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم کو ڈگری کے حصول کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا۔
جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے تمام جامعات کو خط لکھ دیا۔
خط کے متن کے مطابق قرآن مجید کی تعلیم کے نمبر اور کریڈٹ آوورز نہیں دیے جائیں گے۔انڈر گریجویٹ طلباء کے لیے خزاں سمسٹر 2023ء سے یہ تعلیم لازمی ہوگی۔