آئی سی سی کا ورلڈ ٹیسٹ  چیمپئن   شپ کے فائنل کا شیڈول جاری  

آئی سی سی کا ورلڈ ٹیسٹ  چیمپئن   شپ کے فائنل کا شیڈول جاری  
کیپشن: ICC World Test Championship final schedule continues

 ایک  نیوز:آئی سی سی  کی جانب سے ورلڈ ٹیسٹ   چیمپئن  شپ کے فائنل کا شیڈول جاری کر دیا  گیا۔  

شیڈول کےمطابق  میگا ایونٹ کا فائنل 11 سے 15 جون 2025 تک لارڈز کرکٹ گراونڈ میں کھیلا  جائے گا،آئی سی سی کی جانب سے فائنل میچ کے لیے ایک اضافی دن بھی رکھا  گیاہے ،آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ   چیمپئن  شپ کا فائنل ایونٹ کی دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان کھیلا  جائے گا۔ 

یاد  رہے   2021 میں نیوزی لینڈ جبکہ 2023 میں آسٹریلیا نے میگا ایونٹ جیت رکھا ہے۔