ایک نیوز:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے9کیسز رپورٹ ہوئے ایک ہفتہ میں 57 کیسز جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 366 کیسز رپورٹ ہوئے ۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور سے 2اور راولپنڈی سے7ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے ، محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں، تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے۔

کیپشن: 9 more dengue cases reported in the province