پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ

Sep 03, 2023 | 21:46 PM

ایک نیوز :  پنجاب میں ڈینگی کیسز میں  بڑے پیمانے پراضافہ ہونے لگا۔ہسپتال مریضوں سے بھر گئے۔

رپورٹس کے مطابق لاہورمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران70 مریضوں کی تصدیق ہوئی۔لاہور میں چھتیس کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کل تعداد 542 ہوگئی

خیال رہے کہ رواں سال پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 1415ہوگئی۔

مزیدخبریں