کراچی: لیاقت آباد ڈاکخانےپرخواتین کااحتجاج،راشن نہ ملنےپرسڑک بلاک

Sep 03, 2023 | 16:11 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:کراچی کےعلاقے لیاقت آباد ڈاکخانے پر فلاحی تنظیم کی جانب سے راشن نہ ملنے پر خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواتین کی بڑی تعداد نے سڑک بلاک کردی جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خواتین نے خواتین کی بڑی تعداد جمع ہے۔

مزیدخبریں