ایک نیوز نیوز: بوجھو تو جانیں ۔۔ارے ۔۔ ارے دھوکا کھا گئے نا۔۔ یہ ایشوریا رائے نہیں ان کی ہمشکل ہیں آشیتا ۔جن کی آواز اور شکل ایشوریا سے اتنی ملتی ہے کہ بس مانو جیسے ان کی جڑواں بہن ہو۔
تفصیلات کے مطابق آشیتا اپنی تازہ ویڈیو میں ایشوریا کی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کے ایک مشہور ڈائیلاگ پر ایکٹنگ کرتی نظر آئی ہیں۔ آڈیو اوریجنل رکھا گیا ہے اور ڈائیلاگ ایشوریہ کی آواز میں کچھ اس طرح ہے۔ درد ، درد کو ڈھونڈ ہی لیتا ہے۔
View this post on Instagram
آشیتا کی یہ تازہ ترین ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہے، ایشوریہ کی طرح آشیتا کو بھی اداکاری اور ڈانس کا شوق ہے۔ وہ اکثر ان کی فلموں کے ڈائیلاگ اور گانوں پر پرفارم کرتی نظر آتی ہیں۔