آصف باجوہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

آصف باجوہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
کیپشن: Asif Bajwa elected President of Punjab Hockey Association

ایک نیوز(چودھری اشرف) پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے، آصف باجوہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر بن گئے ۔
میاں زاہد سیکرٹری،انجم سعید سینئر نائب صدر، دانش کلیم خزانچی منتخب ہوئے،تمام عہدیداروں کا انتخاب متفقہ طور پر کیا گیا۔
ایگزیگٹو کمیٹی میں اختر رسول، شہباز سینئر، اجمل خان لودھی،پرویز بھنڈارہ اور اخلاق عثمانی شامل ہیں۔