امریکی صدر بائیڈن نے ایران کو مزید پابندیوں کی دھمکی دیدی 

امریکی صدر بائیڈن نے ایران کو مزید پابندیوں کی دھمکی دیدی 
کیپشن: US President Biden threatened Iran with more sanctions

ایک نیوز: امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران کو مزید پابندیوں کی دھمکی دے دی ۔
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ایران پر مزید کچھ پابندیاں لگنے والی ہیں،اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے جلد بات کروں گا، اسرائیل کے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کرینگے۔
جوبائیڈن نے کہا کہ جی 7ممالک متفق ہیں کہ اسرائیل کو جوابی کارروائی کا حق ہے،ہم اسرائیل کے اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔    

History

Close |

Clear History