ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستانی ٹیم کا آج سری لنکا سےجوڑ پڑیگا

Oct 03, 2024 | 10:36 AM

ایک نیوز:(چودھری اشرف)انتظار کی گھڑیاں ختم  ہو گئیں،آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میدان لگ گیا ۔
پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا آج شام سری لنکا کے ساتھ جوڑ پڑے گا ،شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کا میچ مقامی وقت کے مطابق 6 بجے شروع ہوگا۔
 پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت ورلڈ کپ کی سب سے کم عمر کپتان فاطمہ ثناء کریں گی۔    

مزیدخبریں