ایک نیوز: اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
برطانوی برینٹ کے سودے 34 سینٹ بڑھ کر 73.90ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے ،امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 27 سینٹ بڑھ کر 70.10 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔
مرکنٹائل ایکسچینج میں گیسولین کی فی گیلن قیمت 3 سینٹ بڑھ کر 1.99ڈالر ریکارڈکی گئی، قدرتی گیس کی قیمت 0.35فیصد کمی سے 2.88ڈالر فی ہزار کیوبک فٹ رہی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ
Oct 03, 2024 | 09:22 AM