ایک نیوز: جناح ہاؤس حملہ کیس میں خدیجہ شاہ ،عالیہ حمزہ سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ دن کی توسیع کردی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق جناح ٰہاؤس حملہ کیس میں خدیجہ شاہ ،عالیہ حمزہ سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی ۔عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزمان کو عدالت پیش کیا جہاں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ دن کی توسیع کردی ۔
ملزمان کیخلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے