ایک نیوز نیوز: ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولے کی کابینہ نے سائفر کے متعلق لیک ہونے والی آڈیو پر عمران خان کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شیریں مزاری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولے کی کابینہ نے سائفر کے متعلق لیک ہونے والی آڈیو پر عمران خان کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ اس عمل میں وہ 2 معاملات میں خود مجرمانہ طرز عمل پر کارروائیوں کا سامنا کر رہے ہیں،سائفر پر اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان کی 2 خفیہ گفتگو کا لیک ہونا اور ،اس کے علاوہ سائفر نمبر اور اسکی تاریخ کو ظاہر بھی کیا گیا۔
Imported cabal of crooks Cabinet decides to have inquiry against IK on leaked cipher audio but in the process they themselves are exposed to criminal proceedings on atleast 2 counts: Leaking 2 confidential conversations of then PM IK on cipher; & revealing cipher no & date!
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) October 3, 2022