ملتان:سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں 

ملتان:سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں 
کیپشن: Multan: The prices of vegetables started talking to the sky

ایک نیوز: ملتان میں مہنگائی کی لہر جاری ہے، سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ 
غریب افراد سبزیوں سے بھی محروم ہونے لگے ، ملتان کے شہری مہنگی سبزی سے بھی پریشان ہیں، پیاز کی قیمت 150 روپے فی کلو تک جاپہنچی، ٹماٹر اور آلو 120 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔
مٹر300روپے کلو،گوبھی کی 150روپے فی کلو قیمت مقرر ،گاجر اور مولی 120روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔