ایک نیوز: آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر برقرار ہے۔
اے کیو آئی لیول آج بھی 700 سے زائد ہے، لاہور کا اوسط اے کیو آئی 502 ہے ،جیل روڈ پر اے کیو آئی 371 جبکہ جی او آر میں 336 ہے، سول لائنز کالج ایریا میں اے کیو آئی 502 تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آئی کیو ائیر ویب سائٹ کے مطابق لاہور ڈی ایچ اے میں سے کیو آئی لیول 1917 تک پہنچ گیا، سی ای آر پی آفس میں اے کیو آئی لیول1515مراتب علی روڈ پر 1264 عسکری 10 میں اے کیو آئی 1257 نیٹ سول آفس میں 1061رہا۔