ایک نیوز : غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ، 135 غیر قانونی افغان باشندوں کو کراچی کے ہولڈنگ سینٹر سے چمن بارڈر کے لئے روانہ کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تمام افراد کو 5 بسوں کے زریعے کراچی سے چمن بارڈر بھیجا گیا ، بسوں میں مرد ،خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، دوران روانگی میڈیکل ٹیموں کی جانب سے چیکپ بھی کیا ، گزشتہ روز 112 غیر قانونی افغان باشندوں کو افغان بارڈ بھیجا گیا تھا۔