لاہور:میٹرو بس ملازمین نے2 ماہ سےتنخواہیں نہ ملنےپر بسیں روک دیں

لاہور:میٹرو بس ملازمین نے2 ماہ سےتنخواہیں نہ ملنےپر بسیں روک دیں
کیپشن: لاہور:میٹرو بس ملازمین نے2 ماہ سےتنخواہیں نہ ملنےپر بسیں روک دیں

ایک نیوز:میٹرو بس ملازمین سراپا احتجاج،میٹرو بس ملازمین نے دو ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر بسیں روک دیں۔

تفصیلات کے مطابق کلمہ چوک لاہور پر ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر سروس روک دی،ملازمین نے دونوں اطراف سے آنے جانے والی سروس کا راستہ بند کر دیا ،ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے ملازمین پرائیویٹ کمپنی سے لے رکھے ہیں۔

پرائیویٹ کمپنی نے 2 ماہ سے ملازمین کی تنخواہیں ادا نہیں کیں،ملازمین نے میٹرو بس سروس بند کر دی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-11-03/news-1699006745-5098.mp4