ڈی جی پاکستان میری ٹائم  ایجنسی کی چیف آف چائنا کوسٹ گارڈ سے ملاقات

Nov 03, 2023 | 14:57 PM

 ایک نیوز : ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل امتیاز علی ستارہ امتیاز اور تمغہ بسالت بارنے چیف آف چائنا کوسٹ گارڈ ہائیجنگ ایڈمرل ژین لیو سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی  کے اور پیشہ ورانہ امور  پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزیدخبریں