ایک نیوز نیوز :چیئر مین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے بعد فیصل واوڈا نے بھی خاموشی توڑ دی۔
تفصیلات کےمطابق اپنے ٹوئٹر پیغام میں فیصل واوڈا نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ انہوں نے عمران خان صاحب کو نئی زندگی دی۔ سازشیوں کا منہ کالا ہوگیا۔انہوں نے مزید لکھا کہ میں اپنی بات پر آج بھی کھڑا ہوں۔