حادثے کے باعث معطل کراچی، لاہور ریلوے ٹریک بحال

Nov 03, 2022 | 12:45 PM

ایک نیوز نیوز: جہانیاں میں کراچی سے لاہور جانے والی مال بردار ٹرین کا اپ اینڈ ڈاون ٹریک تین گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے بعد کراچی سے لاہور جانے والی مال بردار ٹرین کی  بوگیاں جوائنٹ ٹوٹنے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہوگئی تھا۔حادثہ کے بعد اپ اینڈ ڈاون ٹریک کو  معطل رکھا گیالیکن اب قطب پور ریلوے اسٹیشن پرکھڑی پاک بزنس ایکسپریس روانہ ہوگئی ہے۔

حادثہ ریلوے پھاٹک چوک میتلا کے قریب پیش آیا۔ ٹریک معطل ہونے کے باعث ٹرینوں کو قطب پور اور لودھراں اسٹیشن پر روک لیا گیاتھا۔ 

مزیدخبریں