کھاریاں: خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

Nov 03, 2022 | 12:22 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: گجرات میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

کھاریاں کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس پر والدین سے نہال ہیں, اور خوش نصیب ماں نے چاروں بیٹوں کو جنم دیا ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق زچہ و بچے تندرست ہیں،چار بچوں کی بیک وقت پیدائش فائقہ ستار ہسپتال میں ہوئی،بچوں کے والدین اور رشتہ دار خوشی سے نہال ہیں۔

مزیدخبریں