ویڈیو: چڑیا گھر سے5 شیر اپنے پنجرے سے باہر نکل آئے

Nov 03, 2022 | 09:39 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں چڑیا گھر سے 5 شیر اپنے پنجرے سے باہر آ گئے۔

تفصیلات کے مطابق شیر اور اس کے 4بچوں کے پنجرے سے باہر آنے پر افراتفری مچ گئی، الرٹ جاری کر کے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-11-03/news-1667450161-3001.mp4

کچھ دیر بعد شیر کےایک بچے کو بے ہوش کرکے واپس پہنچایا گیا جبکہ دیگر چار خود واپس پنجرے میں پہنچ گئے۔

شیروں کے پنجرے سے باہر آنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مزیدخبریں