ڈی پی او سرگودھا نے لوگوں کی شکایات کو سنا اور ان کے حل کے لیے ایس ڈی پی او بھلوال سرکل ناصر نواز کو تمام شکایات کا ازالہ کرکے سات دن میں رپورٹ بھجوانے کا حکم جاری کیا۔۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی جان ومال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تمام سنگین مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری کےلئے سیپشل ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ جرائم کے خاتمے ،لوگوں کے تحفظ کے لیے اضافی نفری تعینات کی جا رہی ہے۔ کھلی کچہری میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
سرگودھا(ایک نیوز نیوز) سرگودھا میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے کھلی کچہری لگا کر لوگوں کے مسائل سنے۔اور ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کئے۔کہتے ہیں عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کیے جائیں گے۔