کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کا کہنا تھا کہ مسلم امہ کی ذمہ داری ہے کہ سیرت النبی ﷺ کا مطالعہ ضرور کریں۔ اور اس کو اپنی عملی زندگی میں شامل کریں۔مقررین نے کہا کہ نبی پاک ﷺ کی آمد سے دنیا میں امن کا بول بالا ہوا ۔سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کہا کہ حضور ﷺ کی سنت پر عمل کر کے ہم دینی اور دنیاوی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری ناکامیوں کی وجہ ہی حضور ﷺ کی سنت پر عمل نہ کرنا ہے۔علماء کرام نے اپنے خطبات میں نبی اکرم ﷺ کے بنائے گئے خاکوں کی بھر پو مذمت بھی کی.
ساہیوال(ایک نیوز نیوز) ساہیوال آرٹس کونسل میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام نے شرکت کی۔شرکاء نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔