راولپنڈی اینٹی کرپشن ٹیم کا اچانک چھاپہ، رشوت لینے والا کلرک رنگے ہاتھوں گرفتار

Nov 03, 2020 | 12:00 PM

admin
راولپنڈی: (ایک نیوز نیوز) راولپنڈی اینٹی کرپشن ٹیم کا اچانک چھاپہ، رشوت لینے والا کلرک رنگے ہاتھوں گرفتار.

رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں اینٹی کرپشن ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں چھاپہ مارا۔رشوت لینے والے کلرک کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا گیا۔ملزم تصور حسین نوکری کا جھانسہ دے کرسادہ لوح شہریوں کولوٹنے کاعادی ہے ۔ سفاک ملزم نے محمدزبیر سے پچاس ہزار رشوت لےکرنوکری دینے کا جھانسہ دیا۔ویڈیو میں ملزم کو پیسے لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔مزید تفصیلات جانتے ہیں نمائندہ ایک نیوز ساجد سبزواری سے۔
https://www.youtube.com/watch?v=86ifhpz3IDs
مزیدخبریں