ایک نیوز :وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر قیادت بڑی بیٹھک ہوئی۔
تفصیلات کےمطابق حکومت سازی کے معاملہ پر فارمولے پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا ۔ پنجاب اور کے پی کے گورنر کی تعیناتی کے بعد اب پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاق کے عہدوں پر بھی کام شروع کر دیا جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیرمین شپ کے لئے روبینہ خالد کا نام زیر غور ۔