ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے اختیاارت ختم !!

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے اختیاارت ختم !!
کیپشن: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے اختیاارت ختم !!

ایک نیوز :سوشل میڈیا کی ریگولیشن ، سزاؤں سے متعلق اختیار ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ  کرلیا ہے ،سوشل میڈیا کی ریگولیشن ، سزاؤں سے متعلق اختیار ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے لے لیا گیا۔اب نئی وفاقی ایجنسی معاملات دیکھے گی،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیانیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی قائم ہوگئی، نوٹیفکیشن کے مطابق کوئی رعایت بھی نہیں ہو گی۔