کوئٹہ:ریموٹ کنٹرول دھماکہ،1شخص جاں بحق،6زخمی

کوئٹہ:ریموٹ کنٹرول دھماکہ،1شخص جاں بحق،6زخمی
کیپشن: Quetta: Remote control explosion, 1 person killed, 6 injured

ایک نیوز:کوئٹہ میں خضدار قومی شاہرہ پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہونےسےایک شخص جاں بحق جبکہ چھ افرادزخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کےمطابق دھماکے میں نجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا، دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اورچھ زخمی ہوگئے۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کئے ۔
پولیس ذرائع کےمطابق دھماکہ میں خضدارپریس کلب کےصدرمولاناصدیق مینگل کونشانہ بنایاگیاجوزخموں کی تاب نہ لاتےہوئے جاں بحق ہوگئے۔