محمد نواز نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران انجری کا شکار

May 03, 2023 | 22:34 PM

 ایک نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد نواز کو  ایکسرے کیلئے لے جایا گیا ہے ، محمد نواز کی انگلی پر گیند لگنے کے بعد سوجن آئی ہے۔

محمد نواز نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بولنگ کے دوران انجری  کا  شکار  ہوئے۔

مزیدخبریں