ایک نیوز:باغبانپورہ علی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کوقتل کردیا۔
پولیس کاکہنا ہے کہ 20 سال لڑکی نے ایک سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس لاہور بھائی نے طیش میں آکر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت فاطمہ کے نام سے ہوئی ۔اہور پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں،مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردیں۔