بہاولپور:مکان کی چھت گرگئی،بچوں سمیت5افرادزخمی

May 03, 2023 | 02:57 AM

ایک نیوز:بہاولپورکے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھرکی چھت گرنے سےبچوں سمیت5افرادشدیدزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق بہاولپورکےعلاقےماڈل ٹاؤن میں گھرکی چھت گرگئی،حادثےکےنتیجےمیں گھرمیں سوئےہوئےافرادملبے تلے دب گئے، چھت گرنےکےواقعہ سے4بچوں سمیت5افرادشدیدزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کاکہناہےکہ واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کوطبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

مزیدخبریں