قومی اسمبلی اجلاس:عمر ایوب اور  ڈپٹی سپیکر میں مکالمہ 

قومی اسمبلی اجلاس:عمر ایوب اور  ڈپٹی سپیکر میں مکالمہ 
کیپشن: قومی اسمبلی اجلاس:عمر ایوب اور  ڈپٹی سپیکر میں مکالمہ قومی اسمبلی اجلاس:عمر ایوب اور  ڈپٹی سپیکر میں مکالمہ 

ایک نیوز:قومی اسمبلی ا جلاس کے دوران ڈپٹی سپیکر  کاعمر ایوب سے مکالمہ،تقریرمکمل کرنے کیلئےساتھیوں کے بارے میں سوچنے کا مشورہ دیا۔

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی عمر ایوب خان کو بار بار تقریر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے رہے۔

 عمر ایوب کاکہنا تھاکہ  میں آپ کے بطور ڈپٹی اسپیکر کردار سے مایوس ہوا ہوں۔ڈپٹی سپیکر نے جواب دیاکہ آپ پرانے پارلیمنٹیرین ہیں ، اپنے ساتھیوں کے بارے میں بھی سوچیں۔

رہنما سنی اتحاد کونسل عمر ایوب نےبانی پی ٹی آئی نے ناموس رسالت پر کھل کر بات کی۔

عمر ایوب کا مزید کہنا تھاکہ نجی سیکٹر میں 86 فیصد کریڈٹ کم ہوا ہے، صنعت اب بند ہو چکی ہے۔آئی ایم ایف نے گزشتہ برس پی ٹی آئی سے رابطہ کیا۔میرے قائد نے آزادانہ اور شفاف انتخابات کی شرط پر حمایت کی یقین دہانی کرائی۔اسٹرکچرل اصلاحات کی صلاحیت اور مینڈیٹ شہباز حکومت کے پاس نہیں ہے۔