ایک نیوز:سوات کے سیاحتی مقام کالام میں گلشیئرگرنے سے روڈ بند،سیاح پھنس گئے۔
گلشیئرگرنے سے روڈ کی بندش کے باعث اسلام آباد کے رہائشی سیاحوں کی 5گاڑیاں پھنس گئی۔جن میں 17سیاح موجود ہیں۔
سیاحوں کا کہنا ہے کہ سوات انتظامیہ کی جانب سےروڈ کھولنے کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے جارہے۔حکومت فوری نوٹس لے ۔