راولپنڈی جھنڈا چیچی فٹ پاتھ کے نیچے گیس لیکج دھماکہ،ویڈیول وائرل

راولپنڈی جھنڈا چیچی فٹ پاتھ کے نیچے گیس لیکج دھماکہ،ویڈیول وائرل
کیپشن: Rawalpindi Flag Chichi Gas leakage explosion under footpath, video viral

ایک نیوز:راولپنڈی جھنڈا چیچی فٹ پاتھ کے نیچے گیس لیکج دھماکے کی فوٹیج سامنے آگئی۔

راولپنڈی 26 فروری کو جھنڈا چیچی میں زور دار دھماکہ ہوا تھا۔ جس سےراہگیر گرجاتا ہے۔راولپنڈی دھماکے سے پوری فٹ پاتھ بری طرح متاثر ہوئی۔

راولپنڈی اہل علاقہ کی شکایات کے باوجود گیس لیکج مرمت نہ ہوسکی۔راولپنڈی اہل علاقہ نے گیس لیکج سے بڑے حادثے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔