اسلام آباد نیو انٹرنیشنل ایئر پورٹ میں آگ بھڑک اٹھی

 اسلام آباد نیو انٹرنیشنل ایئر پورٹ میں آگ بھڑک اٹھی

ایک نیوز: اسلام آباد نیو انٹرنیشنل ایئر پورٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔

رپورٹ کے مطابق آگ ائیر پورٹ کے ساتھ گرین ایریا میں لگی ہے۔سی ڈی اے فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی ایئر پورٹ پہنچ گئی ہے اور آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ آگ سے تاحال کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔