ایک نیوز: وزیر اعظم شہباز شریف سے تین حساس اداروں کے سربراہان نے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق تین اہم حساس اداروں کے ڈائریکٹر جنرلز نے وزیر اعظم سے ملاقات کی جس میں ملکی سیکورٹی کے امور پر بات چیت ہوئی۔
تمام ڈی جیز نے وزیر اعظم کو ملکی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی ہوا۔