کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے 

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے 
کیپشن: Earthquake shocks in different areas of Karachi

ایک نیوز:کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےمختلف علاقوں میں زلزلےکی وجہ سےلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔
 زلزلے کے جھٹکے ڈیفنس، کورنگی، ایم جناح روڈ کے اطراف محسوس کئےگئے۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکڑ اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز کراچی سے 15 کلو میٹر دور تھا۔