روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ

Jun 03, 2024 | 18:06 PM

ایک نیوز:روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کاروبارہفتےکےپہلےروزکاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ، اوپن مارکیٹ مں ڈالر 279 روپے 54 پیسے پر بند ہوا۔    

 کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملاجلا رجحان رہا ، ہنڈرڈانڈیکس 303 پوائنٹس کی کمی سے 75 ہزار 575 پوائنٹس پر بند ہوا،دن بھر مجموعی طور پر 426 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،199 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 178 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
  مارکیٹ میں 43 کروڑ 10 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوئی ،اسٹاک مارکیٹ میں 18 ارب 43 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ، مارکیٹ کی بلند ترین سطح 76,209 جبکہ کم ترین سطح 75,495 پوائنٹس رہی۔

مزیدخبریں