عدت نکاح کیس،عدالت نےدلائل طلب کرلیے

Jun 03, 2024 | 17:11 PM

ایک نیوز: عدت نکاح کیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی اپیل پردلائل طلب کرلئے۔

تفصیلات کےمطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عدت میں نکاح کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت میں سماعت ہوئی ۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیل پر نوٹس جاری کردیا عدالت نے 25 جون کو دلائل طلب کرلئے۔    

مزیدخبریں