الحمداللہ !پرویز الٰہی سرخروہورہے ہیں،مونس الٰہی

Jun 03, 2023 | 22:20 PM

ایک نیوز:سابق ایم این اے مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ پہلے کرپشن کرپشن کی رٹ لگائی ہوئی تھی ۔الحمداللہ !پرویز الٰہی سرخروہورہے ہیں۔

رہنماتحریک انصاف مونس الٰہی کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ  لاہور کے ایک کیس اور گوجرانوالہ کے2کیسز میں چودھری پرویز الٰہی بری ہوگئے اب پنجاب اسمبلی کی بھرتیوں کے بھونڈے کیس میں گرفتار کر لیا ۔ صرف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں۔

مزیدخبریں