ایک نیوز:سابق ایم این اے مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ پہلے کرپشن کرپشن کی رٹ لگائی ہوئی تھی ۔الحمداللہ !پرویز الٰہی سرخروہورہے ہیں۔
پہلے کرپشن کرپشن کی رٹ لگائی ہوئی تھی ۔لاہور کے ایک کیس اور گوجرانوالہ کے دونوں کیسوں میں چوہدری پرویز الٰہی بری ہوگئے تو اب پنجاب اسمبلی کی بھرتیوں کے بھونڈے کیس میں گرفتار کر لیا ۔ الحمد للہ چوہدری پرویز الٰہی عدلیہ سےسرخرو ہو رہے ہیں ۔صرف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو…
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) June 3, 2023
رہنماتحریک انصاف مونس الٰہی کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ لاہور کے ایک کیس اور گوجرانوالہ کے2کیسز میں چودھری پرویز الٰہی بری ہوگئے اب پنجاب اسمبلی کی بھرتیوں کے بھونڈے کیس میں گرفتار کر لیا ۔ صرف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں۔