ایک نیوز :جج دھمکی کیس میں زمان پارک میں ا سلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم کو سمن کی تعمیل کرادی۔
ذرائع کے مطابق زمان پارک میں اسلام آباد پولیس سمن کی تعمیل کیلئے پہنچی اور سابق وزیراعظم کو نوٹس کی تعمیل کرائی۔