ڈٹ جاؤ، چودھری پرویزالہٰی کے حوصلے بلند

Jun 03, 2023 | 15:57 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا۔

تفصیلات کے مطابق چودھری پرویزالہٰی کا کہنا تھا کہ رات مجھے حوالات میں رکھا گیا،مجھے ادویات بھی نہیں دی گئیں اور نہ ہی مجھے باتھ روم جانے دیاگیا۔

چودھری پرویز الٰہی نے مزید کہاکہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے،ہم چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں۔چٹان کی طرح مضبوط ہیں، تحریک انصاف والے سب مضبوط رہیں۔ مجھے تھانے کے سب سے خراب علاقے میں رکھا گیا۔

مزیدخبریں